*معذ ور آد می صف میں کرسی کہاں لگائے؟ ۔۔*
سوال
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے کہ جو شخص کھڑے ہوکر نماز پڑھنےپر قادر نہ ہوں نہ تو بیٹھ کر سجدہ کرنے پر قادر ہوں تو اب وہ کرسی پر نماز پڑھتے ہیں تو کرسی کنارے پر لگایئں لیکن صف مکمل نہ ہو بلکہ خالی ہو تو کرسی کہاں لگایئں صف سے جوڑ کر یا الگ جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمایئں محمد قمرالدین ازھری باندا یوپی
و علیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
👇👇جواب👇👇( صورت مسؤلہ میں ) کرسی کو حتی الامکان صف سے متصل کنارے پر لگائے تاہم اگر کنارے پر لگانا ممکن نہ ھو مثلا یہ کہ ایک صف بھی مکمل نہ ھوئی یا دوسری صف کے وسط میں کچھ لوگ تھے اس وقت یہ آیا تو اب چوں کہ کنارے لگانے پر قطع صف ھوگی اس لئے کنارے نہ لگاکر بیچ ہی میں لگا دے لیکن خیال رھے کہ کرسی ایسی ھو جو زیادہ جگہ نہ گھیرے ۔۔
( *فتاوی مرکز تربیت افتاء جلد 1 صفحہ 125* )
والله اعلم با لصواب ،
🌹 طالب دعا 🌹
*محمد ساجد رضوی رضا نگر تلسیا مصطفے گنج کشن گنج بہار*
☎ 9113381097

2 .ربیع الآخر 1441 ھ
No comments:
Post a Comment