کافر کے نابالغ بچے جنتی ہیں یا جہنمی
🌹🌹 *سوال* 🌹🌹 👈
کسی کافر کا بچہ بچپن مین فوت ھو جائے تو کہاں جائے گا جواب ارشاد فرمائیں؟
🌹سائل🌹 صحبت علی قادری پاکستان۔ صوبہ سندھ
923062077220
🌹👇👇 *جواب* 👇👇🌹
کافر کے نابالغ بچو ں کے جنتی و جہنمی ھونے میں علمائے کرام کے د ر میان اختلا ف ھے ۔۔ *بعض کہتے ہیں کہ وہ جنتی ہیں اور بعض کے نز د یک جہنمی ۔۔* اور اسی اختلا ف کی بنیاد پر امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ نے *خاموشی اختیار کی ھے ۔۔* اور ان کے ثواب و عذ اب کے بار ے میں کوئی رائے قائم نہیں کی ، جیسا کہ رئیس المحد ثین عبد الحق محد ث د ھلو ی علیہ الرحمہ کی کتاب *،، تکمیل الایمان ارد و صفحہ 67 ،* میں ھے کہ ،،مشرکین کے اطفال کے متعلق امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ نے توقف فرمایا ھے اور انہوں نے د لائل میں تعارض کی وجہ سے خاموشی اختیار کی ھے اور ان کے ثواب و عذ اب کے متعلق بھی کوئی واضح رائے قائم نہیں کی ۔۔
( *فتاو ی فقیہ ملت جلد 1⃣ صفحہ 32* )
*ھمیں بھی چاہیئے کہ اس معاملے میں* امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کی پیرو ی کرتے ھوئے *خاموشی اختیار کریں ۔۔*
والله اعلم با لصواب ،
🌹 *اسلا می میسیج د وسر وں کو شیئر کرنے کی فضیلت* 🌹
*اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی اس آد می کو ہرا بھرا اور خوش رکھے جس نے میر ی بات سنی اور یاد کرلی اور اسے د وسروں تک پہنچایا ..*
( *مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34* )
*🌹 طالب دعا 🌹*
*محمد ساجد رضوی رضا نگر تلسیا مصطفے گنج کشن گنج بہار*
9113381097 . موبائل
No comments:
Post a Comment