Labels
- All Books Taqarir (24)
- All Fatawa Books (36)
- All Hadees Books (18)
- Bahar-e-Shariyat (20)
- Book of Aala Hazrat (38)
- Books Library (21)
- Fatawa Rizviya 30 jilden (30)
- Radd-e-Tahirul padri (12)
- Tafseer Al Quraan (7)
- Urdu sms (24)
- جامع الا حادیث (10)
- نقابت کی کتابیں (1)
Tuesday, 17 December 2019
کیا شب معراج حضور غوث اعظم کی روح کو سرکار دوعالم ﷺ کی بارگاہ میں لانے والا واقعہ صحیح ہے ؟
Monday, 16 December 2019
جانورگابھن کرانےکی اجرت لینا کیساھے؟
الـــــــلام علیکم ورحمة الله
مفتیان کرام کی بارگاہ میں سوال جانوروں کوگابھن کرنے کی اجرت لینا اور جانوروں کوجفتی کرنے کےلئے اجرت پرد ینا جائز ہے یا نہیں مدلل ومفصل جواب حوالہ کے ساتھ عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی
🌹سائل🌹 محمد صدام حسین گریڈیہ جھارکھنڈ
جانوروں کوگابھن کرنے کی اجرت لینا اور جانوروں کوجفتی کرنے کےلئے اجرت پرد ینا دونوں نا جائز ہیں جیسا کہ امام برہان الدین مرغینانی علیه الرحمہ ھد ایہ آخرین صفحہ 287 پر تحریرفرماتے ہیں "لا يجوز اخذ اجرة عسب التيس وهو ان يؤاجر فحلا لينزوعلى اناث لقوله عليه السلام ان من السحت عسب التيس . انتهی اورفتاوی ہند یہ جلد 4 صفحہ 454 پر مذکور ہے"لا يجوز اخذ عسب التيس وهوان يؤاجر فحلا لينزو على الاناث و العسب هو الأجرة التي تؤخذ على ضرب الفحل كذ ا فی السراج الوهاج ،، انتھی ۔ اوردر مختارجلد 9 صفحہ 75 پر مذ کور ہے لاتصح الاجارة لعسب التيس وهو نزوه على الاناث . انتهی ۔۔ فقیہ اعظم ہند صد رالشر یعہ علا مہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں " نر جانور کو جفتی کرنے کے لئے اجرت پر د ینا ناجائز ہے اور اجرت بھی لینا ناجائز ہے (بہار شریعت حصہ 14 صفحہ 134)
( *فتاوی منظراسلام صفحہ 133*)
( *مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34* )
🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی* ناظم اعلی جامعہ گلشن فاطمہ للبناتبارہ بنکی
18 . ربیع الآخر 1441 ھ بروزپیر
Wednesday, 11 December 2019
بالغ اور نابالغ کےجناز ےجمع ھوجائیں توکونسی د عاپڑھیں گے؟
🌹🌹 *سوال*🌹🌹
🌹سائل🌹 اشرف رضا اسماعیلی
6375687472
جی ہاں بالغ اورنالغ کی جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں صورت مسؤلہ میں پہلے بالغین کے جناز ے والی جود عا ھے وہ پڑھی جائے اس کے بعد پھر وہ د عاپڑھی جائے ھو نابالغوں والی ھے چنانچہ اسی طر ح کا ایک سوال *شــــہــــزاد ہء اعــــلـــــی حــــضــــرت حــــضــــور مــــفــــتـــــی اعـــظــــم ہــــنــــد عــــلــــیـــہ الـــرحــــمــــہ* سے پوچھا گیا کہ حضور اگربالغ اور نابالغ کے جناز ے جمع ھوجائیں تو جود عابالغ کے لئے ھے وہ پڑھی ھائے یاجونابالغ کے لئے ھے وہ ؟ *توآپ نے تــــحــــر یــــر فـــــرمــــایا کــــہ ،،*
*(فتاوی مصطفویہ صفحہ 290 )*
( *مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34* )
*اس میسیج کو ڈ لیٹ کر نے سے پہلےشیئر ضرور کر یں اور کسی کاپی پر لکھ بھی لیں ۔۔* 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی* ناظم اعلی جامعہ گلشن فاطمہ للبناتبارہ بنکی
Monday, 9 December 2019
قدم نبی صل اللہ علیہ وسلم برگردن غوث اعظم رضی اللہ عن
*
Saturday, 7 December 2019
مردار کو غیر مسلم کے ہاتھ فروخت کرنا کیسا ہے
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
*✒الجواب؛ ______صورت مسئولہ میں مردار کو غیر مسلم کے ہاتھ فروخت کرنا جائز ہے جب کہ اس میں دھوکہ نہ ہو۔*
عقد فاسد کے ذریعہ سے کافر حربی کا مال حاصل کرنا ممنوع نہیں یعنی جو عقد مابین دو مسلمان ممنوع ہے اگر حربی کے ساتھ کیا جائے تو منع نہیں مگر شرط یہ ہے کہ وہ عقد مسلم کے لئے مفید ہو مثلا ایک روپیہ کے بدلے میں دو روپئے خریدے یا اس کے ہاتھ مردار کو بیچ ڈالا کہ اس طریقہ سے مسلمان کا روپیہ حاصل کرنا شرع کے خلاف اور حرام ہے اور کافر سے حاصل کرنا جائز ہے ۔
*(📚 بہار شریعت حصہ یازدہم سافٹویئر ص 780 : سود کا بیان )*
*خادم التدریس:دارالعلوم شھیداعظم دولہاپور گونڈہ ، اترپردیش، انڈیا؛؛
حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کا دھوبی سوالات قبر میں کہتا رہا کہ میں غوث پاک کا دھوبی ہوں کیا یہ روایـت صحیح ہے
حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کا دھوبی سوالات قبر میں کہتا رہا کہ میں غوث پاک کا دھوبی ہوں کیا یہ روایـت صحیح ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ
جماعت اہلسنت کے اسٹیج سے یہ روایت بیان کی گئی کہ حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک دھوبی تھا جب اس کا انتقال ہو گیا اور سوال و جواب کے لیے منکرنکیر فرشتے قبر میں تشریف لائے اور پہلا سوال
من ربك کیا تو اس نے جواب میں غوث پاک یا میں غوث پاک کا دھوبی ہوں کہ اسی طرح باقی دونوں سوالوں کے جواب میں بھی اس کا وہی جواب رہا کہ میں غوث پاک کا دھوبی ہوں یا غوث پاک
دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسا بیان کرنا شرعاً کہاں تک درست اور جائز ہے اور اس طرح کی روایت بیان کرنے والے پر کیا حکم عائد ہوتا
روایت مذکورہ بے اصل ہے
اس کا بیان کرنا درست نہیں لہذا جس نے اسے بیان کیا وہ اس سے رجوع کرے اور آئندہ اس روایت کے نہ بیان کرنے کا عہد کرے
اگر وہ ایسا نہ کرے تو کسی معتمد کتاب سے اس روایت کو ثابت کرے
فتاوٰی فقیہ ملت
جلد دوم
کتاب الشتٰی
صفحہ نمبر ۴۱۱
Friday, 6 December 2019
عورت کے مرنے کے بعد مہر کاحقدار کوون
عورت کے مرنے کے بعد مہر کاحقدار کوون ؟
مفتى معراج صاحب کی بارگاہ میں ايك سوال عرض هے*زيد نے اپنی بیوی کا مهر ادا نہیں کیا اور بيوي نے معاف بھی نہیں کیا زيد کی بیوی کا انتقال هو گيا اب مهر کے بارے میں کیا حکم هے* مهر کس طرح ادا کرے
جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع مرحمت فرمائیں ۔۔
ا گرشوہر ( زید ) نے مہر ادا نہیں کیا اور عورت بغیرمعاف کئے مرگئی تو اب یہ اس کا ترکہ ھے جواس کے وارثین کا حق ھے ۔۔
( *ایساہی فتاوی امجدیہ 2⃣ صفحہ 148 ، پر ھے* )
*بدائع الصنائع میں ھے ،،*
*لا يسقط عن الزوج شى من المهر بل يتاكد المهر والمهر فى تلك الحالة ملك الورثة ،،*
یعنی عورت کے مرنے سے مہر شوہر کے ذمہ سے ساقط نہیں ھوگا ، بلکہ موکد ھوجائے گا اور اس صورت میں وہ وارثین کا حق ھو گا ۔۔
( *جلد 2⃣ صفحہ 589* )
لہذا عورت اگر اولاد چھوڑ کر فوت ھوئی تو مہر کا چوتھائی حصہ شوہر کا ھے ورنہ آدھا اس کا ھے ۔۔ خدائے تعالی کا ارشاد ھے ،،
*وَلَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ أَزْوَاجُكُمْ إِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُنَّ وَلَدٌ ۚ فَإِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ ،،*
( *پارہ 4⃣ سورہ نساء آیت 12* )
( *فتاوی فقیہ ملت جلد 1⃣ صفحہ 422* )
طالب دعا
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*
Thursday, 5 December 2019
کیا عید گاہ میں جناز ے کی نماز پڑھی جاسکتی ھے
کیا عید گاہ میں جناز ے کی نماز پڑھی جاسکتی ھے ؟
سلام مسنون بخير و عافیت مفتی صاحب قبلہ
عیدگاہ میں نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟
جواب عنایت فرمائیں
🌹المستفتی🌹 انوار احمد فاروقی احمدآباد گجرات
👇👇جواب👇👇
جی ہاں جناز ے کی نماز عید گاہ میں پڑھی جاسکتی ھے ۔۔
( *فتاو ی برکاتیہ صفحہ 122* )
( *بہار شریعت حصہ 3⃣ صفحہ 183* )
( *مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34* )
طالب دعا
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*
کیاسنی لڑکےکاوہابیہ لڑکی سے نکاح ھوسکتا ھے
کیاسنی لڑکےکاوہابیہ لڑکی سے نکاح ھوسکتا ھے؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
زید سنی ھے اس نے اپنے بیٹے کی شاد ی ایک وہابی لڑکی سےطے کی اورگاؤں کےامام سےنکاح پڑھانےکوکہاتوامام نےنکاح پڑھانےسےانکارکرد یاتوزید نےایک د وسرے سنی امام سے نکاح پڑھوایاتواس نکاح اور نکاح خواں اور زید کے بارے میں کیاحکم ھے؟
سائل ۔قاری زبیراحمد نظامی مد رسہ سبحانیہ عالم گاؤں گونڈ ہ
👇👇جواب👇👇
حضور بحرالعلوم مفتی عبد المنان علیہ الرحمہ تحریرفرماتےہیں کہ میاں بیوی میں کوئی بھی کفری عقیدہ رکھتا ہو یا علمائے دیوبند کے کفریات پرمطلع ہوکر بھی انہیں مسلمان سمجھتا ہوتو اس کے ساتھ نکاح جائز نہیں ۔
*عالم گیری میں ہے:لا يجوز للمرتد ان يتزوج مسلمة و كذلك لايجوز نکاح مرتدة مع احد*
( *فتاوی بحرالعلوم جلد 2 صفحہ 410* )
( *فتاوی بحرالعلوم جلد 2 صفحہ 409* )
( *جلد 1 صفحہ 441* )
زید نےاگر جان بوجھ کر وہابی غیر مقلد کے ساتھ کیا تو اسے علانیہ توبہ و استغفار کرایا جائے بیوی والا ھو تو اس کا نکاح پھر سے پڑھایا جائے ، کسی سے مرید تھا تو تجدید بیعت کرائی جائے ، پابندی کے ساتھ نماز پڑھنے کی تاکید کی جائے ۔۔
( *فتاوی فیض الرسول جلد 1⃣ صفحہ 609* )
جب تک سب لوگ توبہ نہ کریں مسلمان ان سے ترک تعلق کرے اور جو لوگ لاعلمی میں شریک و معاون ھوئے ان پر الزام نہیں ۔۔
( *فتاوی بریلی شریف صفحہ 108* )
کسی کا نکاح پڑھانا اس میں شریک ھونا اس بات کی د لیل ھے کہ وہ اس کو حلال جانتا ھے مگر کبھی کبھی ایسا بھی ھوتا ھے کہ کچھ لوگ شرما حضوری لالچ وغیرہ کی وجہ سے یہ جانتے ھوئے بھی کہ یہ نکاح حرام ھے نکاح پڑھا دیتے ہیں ، نکاح کی مجلس میں شریک ھوجاتے ہیں ، گواہ وکیل بن جاتے ہیں اس تقد یر پر نکاح خواں وگواہ وشرکائے مجلس صرف گنہگار ھوں گے کافر نہ ھوں گے ۔۔
( *جلد 2⃣ صفحہ 🔟* )
( *مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34* )
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*
Wednesday, 4 December 2019
جدید مسائل پر علماء رائیں اور فیصلے جلد 3 Click Here Download
ایک ہفتہ قبل چھپ کر آئی ہے
اس کتاب کا مطالعہ فرمائیں اور مستفید ہوں
جدید مسائل پر علماء رائیں اور فیصلے جلد 2 Click Here Download
ایک ہفتہ قبل چھپ کر آئی ہے
اس کتاب کا مطالعہ فرمائیں اور مستفید ہوں
جدید مسائل پر علماء رائیں اور فیصلے جلد 1 Click Here Download
ضیاء شریعت جلد ٢
اس کتاب کا مطالعہ فرمائیں اور مستفید ہوں
x
آج پہلی مرتبہ شوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں. ضیاء شریعت کی دونوں جلدیں
اس کتاب کا مطالعہ فرمائیں اور مستفید ہوںضیاء شریعت جلد ١ Download Here
🌹 *ز مانہ کو برا کہنا کیسا ھے ؟*🌹
🌹🌹 *سوال* 🌹🌹
سلام مسنون ،
*ز مانہ کو برا کہنا کیسا ھے ؟*
🌹سائل 🌹عرش محمد 🏠 کان پور
*وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته*
🌹👇👇جواب👇👇🌹
*فــــقـــــیــــہ اعــــــظــــــم ہـــــنـــــــد مــــــصـــــنــــــف بــــہـــــار شـــــــــر یـــــــعــــــت حـــــضــــــور صــــــد ر الـــــشـــــــر یــــــــعــــــــہ حــــــــضـــــــــرت عــــــــــــلا مـــــــــہ مــــــفـــــــــتـــــــی امـــــــــجــــــــــد عـــــــــــلـــــــــی اعـــــــــظــــــمــــــی عــــــــلــــــــــیــــــــہ الـــــــرحـــــــمـــــہ تـــــــحـــــــریــــــــر فـــــــر مـــــاتــــــــے ہـــــیـــــــں کــــــــہ ،،*
ز مانہ کو برا نہیں کہنا چاہیئے ، زما نہ نے کسی کا کیا بگاڑا ، حد یث میں ارشاد فرمایا کہ اللہ عزو جل فرماتا ھے کہ ،، *یوذ ینی ابن آد م یسب الد ھر و انا الد ھر بید ی الامر اقلب اللیل والنہار ،،* ابن آد م مجھے ایذ ا د یتا ھے زمانہ کو برا کہتا ھے حالانکہ ز مانہ میں تصرف کر نے والا میں ھو ں ، کام میرے ہاتھ ( دست قد ر ت ) میں ھے ۔۔ میں رات و د ن کو پھیرتا ھو ں ۔۔ اور *اگر مراد زمانہ سے اہل زمانہ ھے کہ اس زمانہ میں اکثر لوگ اچھے نہیں ،* فتنہ فساد کثرت سے ھے ، خیر وصلا ح والے کم ہیں تو یہ ٹھیک ھے ۔۔ *اور اگر تمام لوگ مراد ہیں کہ اب کو ئی شخص اچھا نہیں* سب بر ے ہی ہیں تو غلط وہ خود برا ۔۔۔
( *فتاو ی امجد یہ جلد 4⃣ صفحہ 316* )
والله اعلم با لصواب ،
🌹 طالب دعا 🌹
✍ *معراج احمد مصبا حی برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یو پی*
7⃣ / ذ ی قعد ہ ، ٨ ١٤٣ ھ
__________________________
🌹 *Zamanah Ko Bura Kahna Kaisa Hai ?*🌹
🌹🌹 *Sawal*🌹🌹
Salam Masnoon
*Zamana Ko Bura Kahna Kaisa Hai?*
🌹Sayel🌹 Arsh Muhammed 🏡 Kanpur
_Wa Alaikumussalam Wa_
_Rahmatullahe WaBarakatuhu_
🌹👇 👇 *jwaab*👇 👇 🌹
*Fiqihe Aazame Hind Musannife Bahare Shari'at Huzoor Sadrushshariah Hazrat Allama Mufti Amjad Ali Aazmi Alaihir Rahma Tehreer Farmate Hain Ke*
```Zamanah Ko Bura Nahi Kehna Chahiye , Zamana Ne Kis Ka Kya Bigada,``` _Hadees Main Irshaad Farmaya Ke Allaah Azza-wa-Jal Farmata Hai Ke,_
*یوذ ینی ابن آدم یسب الدھر و انا الدھر بید ی الامر اقلب اللیل والنہار*
_Ibne Aadam Mujhe iza Deta Hai Zamana Ko Bura Kehta Hai Halanke Zamana Main Tasarruf Karne Wala Main Hon , Kaam Mere Hath (Daste Qudrat) Main Hai.. Main Raat-O-Din Ko Pherta Hun.._ Aur *Agar Muraad Zamanah Se Ahle Zamana Hai Ke is Zamanah Main Aksar Log Acchhe Nahi*, _Fitna Fasaad Kasrat Se Hai, Khair -O- Salaah Wale Kam Hain To Ye Theek Hai.._ *Aur Agar Tamaam Log Muraad Hain Ke Ab Koi Shakhs Accha Nahi* Sab Bure Hi Hai To Ghalat Wah Khud Bura..
*(Fatawa Amjadiyah, Jild:4⃣, Safa:316)*
_WALLAHU ALAM BISSAWAB_
🌹Talib E dua🌹
*Meraj Ahmad Misbahi barkat nagar Madinatul ulama Ghosi zila Mau U.P*
غیر نبی کو علیہ السلام کہنا کیسا ھے
غیر نبی کو علیہ السلام کہنا کیسا ھے؟
کافر کے نابالغ بچے جنتی ہیں یا جہنمی
معذ ور آد می صف میں کرسی کہاں لگائے؟ ۔۔*
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے کہ جو شخص کھڑے ہوکر نماز پڑھنےپر قادر نہ ہوں نہ تو بیٹھ کر سجدہ کرنے پر قادر ہوں تو اب وہ کرسی پر نماز پڑھتے ہیں تو کرسی کنارے پر لگایئں لیکن صف مکمل نہ ہو بلکہ خالی ہو تو کرسی کہاں لگایئں صف سے جوڑ کر یا الگ جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمایئں محمد قمرالدین ازھری باندا یوپی
و علیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
👇👇جواب👇👇( صورت مسؤلہ میں ) کرسی کو حتی الامکان صف سے متصل کنارے پر لگائے تاہم اگر کنارے پر لگانا ممکن نہ ھو مثلا یہ کہ ایک صف بھی مکمل نہ ھوئی یا دوسری صف کے وسط میں کچھ لوگ تھے اس وقت یہ آیا تو اب چوں کہ کنارے لگانے پر قطع صف ھوگی اس لئے کنارے نہ لگاکر بیچ ہی میں لگا دے لیکن خیال رھے کہ کرسی ایسی ھو جو زیادہ جگہ نہ گھیرے ۔۔
( *فتاوی مرکز تربیت افتاء جلد 1 صفحہ 125* )
والله اعلم با لصواب ،
🌹 طالب دعا 🌹
*محمد ساجد رضوی رضا نگر تلسیا مصطفے گنج کشن گنج بہار*
☎ 9113381097
*کم ڈ یوٹی کرکے پور ی تنخواہ لیناحرام ھے ۔۔*
*کم ڈ یوٹی کرکے پور ی تنخواہ لیناحرام ھے ۔۔*
مسئلہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں
کہ گاؤں کے ایک مدرسہ میں ایک عالم پڑھاتے ہیں وہ اکثر با ہر تقریر کرنے کے لئے جایا کرتے ہیں جس سے بچوں کی پڑھائی نہیں ہو پاتی ہے اور جب گھر میں ہوتے ہیں اس وقت بھی بچوں کو نہیں پڑھاتے ہیں اور نہ ہی ان کا درسگاہ لگتا ہے اپنے متعلقین کے بیچ گپ شپ کرتے چلے جاتے ہیں تو کیا ایسے عالم کو تنخواہ لینا اور اراکین کا دینا جائز ہے کیا امانت میں خیانت نہیں ہے کیا اس عالم کے لئے تنخواہ لینا ناجائز نہیں ہے اور اراکین مدرسہ کا دینا نا جائز نہیں ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں
🌹المستفی🌹 غلام یحیٰ اشرفی کشن گنجوی بہار
👇👇جواب👇👇
*ہر مد ارس میں ہر ملازِمین کامخصوص وقت کااجارہ ہوتا ھے تو جتنا اجارہ کا وقت متعین ھےاتنی ڈ یوٹی د ینا ہر ملا ز م پر نہایت ضرور ی ھے جو ملا ز م بلا وجہ کم ڈ یوٹی کر ے وہ گنہگار ھوگا اور پور ی ڈ یوٹی کی تنخواہ لینا بھی اس جائز نہ ھوگا ۔۔*
جیسا کہ *فتاو ی بریلی شریف میں ھے کہ ,,*
جب ڈ یوٹی چھ گھنٹے کی ھے اور بے سبب شرعی صرف 3⃣ چار گھنٹے ڈ یوٹی کرتا ھے تو وہ گنہگار ھے اس پر توبہ لاز م ھے جتنی ڈ یوٹی کرتا ھے اتنی ہی ڈ یوٹی کی اجرت لے اس سے زیاد ہ لینا ناجائز ھے --
( *فتاو ی بریلی شریف 393* )
*تـــــاجـــــد ار اہـــــل ســـــنــــت مـــــجـــــد د د یـــــن و مـــــلــــــت حـــــضـــــو ر اعـــــلــــی حـــضـــرت فـــــاضـــــل بـــــر یـــــلـــــو ی رضــــی الــــــلـــــہ عـــــنــــــہ تــــــحــــــر یــــــر فـــــر مـــــاتـــــے ہــــــیـــــں کــــــــہ ،،*
بکے ھوئے وقت میں اپنا کام کرنا بھی حرام ھے اور ناقص کام کرکے پوری تنخواہ لینا بھی حرام ھے ۔۔
( *فتاوٰی رضویہ جلد 19 ص 521* )
والله اعلم با لصواب ،
🌹 *اسلا می میسیج د وسر وں کو شیئر کرنے کی فضیلت* 🌹
*اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی اس آد می کو ہرا بھرا اور خوش رکھے جس نے میر ی بات سنی اور یاد کرلی اور اسے د وسروں تک پہنچایا ..*
( *مشکوۃ شریف کتاب العلم صفحہ 34* )
🌹 طالب دعا 🌹
✍ *محمد ساجد رضوی کشن گنج بہار*
-
خطبات الناصحین المعروف تزکرۃ الواعظین مصنف مولانا محمد جعفر قریشی حنفی رحمتہ اللہ علیہ Download
-
دس ۱۰ خطبات کا مجموعہ خطبات شیخ الاسلام خطیب شیخ الاسلام والمسلمین حضرت علامہ ابوالحمزہ سید مدنی میاں اشرفی جیلانی کچھ چھوی ،مد ظ...
-
خواتین کے لئےتقریروں کا انمول مجموعہ خطباتُ النساء المعروف بہشتی دروازہ Download
-
خطبات کولمبو مصنف خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مجیب اشرف صاحب قبلہ مفتی اعظم مہارشٹر Download
-
انوار خطابت برائے محرم الحرام Download
-
__________خطبات برطانیہ الاسلام سید محمد مدنی میاں Download
-
مختلف موضوعات پہ پچیس ۲۵ تقاریر کا مجموعہ خطبات ومقالات Download
-
🌹 *ز مانہ کو برا کہنا کیسا ھے ؟*🌹 🌹🌹 *سوال* 🌹🌹 سلام مسنون ، *ز مانہ کو برا کہنا کیسا ھے ؟* 🌹سائل 🌹عرش محمد 🏠 کان پور *وعل...
-
النمیقۃ الانقی فی فرق الملاقی والملقی ملنے والے اور ڈالے گئے پانی کے فرق میں ایک پاکیزہ تحریر Download
-
فرض نماز كے بعد كلمه طيبه كا ذكر بلند آواز سے كيا جانا کیسا ہے ا===================| 📢 سوال: سوال هے اهلسنت وجماعت كى اكثر مساجد...